عورت کی امامت اور غامدی صاحب

مزید پوسٹس

شئیر کریں

Subscribe to Newsletter

عورت کی امامت اور غامدی صاحب

مقرر : مولانا طارق مسعود  تلخیص : زید حسن غامدی صاحب نے عورت کی امامت کو جائز قرار دے دیا ہے ۔ اور دلیل یہ ہے کہ ایسی باقاعدہ ممانعت کہیں بھی نہیں ہے کہ عورت امام نہیں بن سکتی ۔ لیکن ایسا استدلال درست نہیں ہے ۔ ہم انہیں اجماعِ امت سے منع کریں گے کہ صحابہ میں ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ امی عائشہ رضی اللہ عنھا نے غلام کی امامت میں نماز پڑھی ہے لیکن خود امامت نہیں کی ۔ رہی یہ بات کہ انکے امامت نہ کرنے اور غلام کے پیچھے نماز پڑھنے سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ وہ امامت کر ہی نہیں سکتی تھیں ؟ تو حدیث میں صاف الفاظ میں موجود ہے کہ “اخروھن من حیث اخرھن اللہ” اسلئے نماز میں عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو کر ہی نماز ادا کرے گی اور عورت کی امامت کا تصور باطل ہے۔ بشکریہ Massage TV ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!