غامدی صاحب کی اصل غلطی

مزید پوسٹس

شئیر کریں

Subscribe to Newsletter

غامدی صاحب کی اصل غلطی

ناقد : مولانا اسحق صاحب

تلخیص : زید حسن

غامدی صاحب کی بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سلف صالحین سے ہٹ کر خدائی پیغام کی تشریح کرتے ہیں ۔

اسکا لازمی مطلب یہ ہے کہ یا تو قرآن عربیء مبین میں نازل نہیں ہوا ( جو قرآن پر ایک طعن ہے)  کہ وہ ہدایت دینے کے لئے واضح   پیغام لانے کی بجائے لوگوں کو ایسی بھول بھلیوں میں ڈال گیا کہ  لوگ خدا کا مقصد ہی نہیں جان سکے  یا سابقہ ساری امت بددیانت تھی  اور یہ بات دین کی جڑ کاٹنے کے مترادف ہے ۔

ویڈیو ذیل میں ملاحظہ ہو

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!