ترجمہ و تحقیق: جاوید احمد غامدی / محمد حسن الیاس
ـــــ1 ــــــ نواس بن سمعان کلابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سیدھے راستے کی مثال دی ہے کہ اُس کے دونوں طرف دو دیواریں کھنچی ہوئی ہیں۔ دونوں میں دروازے کھلے ہیں جن پر پردے پڑے ہوئے ہیں۔راستے کی ابتدا میں ایک […]
حلال کو حرام قرار دینے کی بدعت
اللہ نے دین سازی کا اختیار کسی کو نہیں دیا۔ اللہ کا رسول بھی جو دین پیش کرتا ہے، وہ اللہ کے اذن سے اور اُس کی ہدایت کے مطابق پیش کرتا ہے۔ چنانچہ کسی انسان کا شریعت سازی کے خدائی فیصلے کو اپنے ہاتھ میں لینا، اللہ کے حریم میں مداخلت کے مترادف ہے۔ […]
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی: ایک عہد ساز مفکر!
خدا کی اس دنیا میں کچھ ایسے انسان بھی جنم لیتے ہیں جن کے وجود میں بصیرت کی ضیا، فکر میں تدبر کی گونج اور بیان میں معانی کی تابندگی ازل سے پیوست ہوتی ہے۔ وہ علم کو تراشتے، اس میں نئی روح پھونکتے اور اُسے شعور و آگہی کی ایک زندہ علامت بنا دیتے […]
آل عمران
اللہ نے ،اُس کے فرشتو ں نے ،اور(اِس دنیا میں)علم حقیقی کے سب حاملین نے گواہی دی ہے کہ اُس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ، وہ انصاف پرقائم ہے، اُس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ،زبردست ہے، بڑی حکمت والا ہے۔18