حیات ِامین
]صاحب ’’تدبر قرآن‘‘ کی وصیت کے مطابق ان کے سوانح نگار نعیم احمد بلوچ کے قلم سے [ اس کے بعد ڈاکٹر منصورالحمید نے دریافت کیا کہ آپ پہلے ہی مولانا مودودی سے بہت سے معاملات میں اختلاف رکھتے تھے اور اس کے باوجود جماعت میں شامل رہے،لیکن اس دفعہ آپ نے فوری طور پر […]
خبر نامہ ’’المورد امریکہ اگست 2025ء
علامہ شبلی نعمانی کی یاد میں خصوصی تقریب گذشتہ ماہ غامدی سینٹر کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ کمیونیکیشن حسن الیاس صاحب کو ڈیلس میں واقع ’’اردو گھر‘‘ والوں نے علامہ شبلی نعمانی کی شخصیت اور علمی وراثت پر اظہار خیال کے لیے مدعو کیا۔ اس نشست میں حاضرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حسن الیاس […]
رحمت ِ الہٰی کا واسطہ
تخلیق خالق کی ضرورت نہیں، بلکہ وہ اُس کی رحمت کا ایک ظہور ہے۔خالق کے لیے ’رحمت‘ کی حیثیت، گویا وہی ہے جو ایک ماں کے لیے اُس کی ممتا کی ہوا کرتی ہے۔ ایک بچہ اگر ماں کی ممتا کا حوالہ دے کر اُس سے کچھ مانگے تو ماں اپنی مادری شفقت کی بناپر […]
قرآن کا پیغام آج کے انسان کے نام
[یہ مضمون ڈاکٹر شہزاد سلیم کے ایک لیکچر سے اخذ کردہ نکات پر مشتمل ہے، جسے میں نے چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تحریری شکل دی ہے۔ مصنف] 1۔ انسان دوستی اور عالمی بھائی چارہ قرآن مجید دورِ جدید کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں انسان دوستی اپنانی چاہیے۔ سورۂ حجرات (49: […]
صحابہ سے متعلق ائمۂ اہل بیت کے آثار
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر سے متعلق سیدنا علی کے آثار (11) (2) عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ قَالَ: ضَرَبَ عَلْقَمَةُ بْنُ قَيْسٍ هَذَا الْمِنْبَرَ فَقَالَ: خَطَبَنَا عَلِيٌّ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ، فَحَمِدَ اللّٰهَ وَذَكَرَهُ مَا شَاءَ اللّٰهُ أَنْ يَذْكُرَهُ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ أُنَاسًا يُفَضِّلُونِي عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، وَلَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِي ذَلِكَ لَعَاقَبْتُ، […]
اختلافِ قراءت سے متعلق بعض احادیث کا مطالعہ
]’’نقطۂ نظر‘‘ کا یہ کالم مختلف اصحاب ِفکر کی نگارشات کے لیے مختص ہے۔ اس میں شائع ہونے والے مضامین سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔[ حضرت عبداللہ بن مسعودسے مروی حدیث امام بخاری فرماتے ہیں: حدثناابوالولید ثنا شعبۃ: قال عبدالملک بن میسرۃ أخبرنی قال: سمعت النزال بن سبرۃ قال: سمعت عبداللّٰہ یقول: […]
علامات قیامت اور تاریخی واقعات:بائیبل اور قرآن کی روشنی میں
دجال کے واقعات مندرجہ ذیل واقعات حدیث میں تاریخی ترتیب سے بیان ہوئے ہیں: دجال کے ستر ہزار اصفہان کے یہودی پیروکارــــ ولنا کے یہودیوں میں سوشلسٹ رجحانات (بیسویں صدی کے اوائل میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کے مطابق دجال کے پیروکاروں میں اصفہان کے ستر ہزار یہودی شامل ہوں […]
حدیث و سنت
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو قرآن دیا ہے۔اِس کے علاوہ جو چیزیں آپ نے دین کی حیثیت سے دنیا کو دی ہیں، وہ بنیادی طور پر تین ہی ہیں: 1۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات جن کی ابتدا قرآن سے نہیں ہوئی۔ 2۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات کی شرح و وضاحت، […]
اسرا و معراجتفہیم و تبیین جاوید احمد غامدی
تعارف ’’ اسرا و معراج‘‘ کو رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان معجزہ قرار دیا جاتا ہے۔ مفسرین، محدثین اور سیرت نگار اِسے سورۂ بنی اسرائیل (17) کی آیت 1 اور 60، سورۂ نجم (53) کی آیات 1 تا 18 اور کتبِ حدیث کی متعدد روایات کی بنا پر پیش […]