خدا پر ایمان
انسان مخلوق ہے۔ مذہب کا مقدمہ اِسی حقیقت کے ادراک سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ایک وجودی حقیقت ہے، جس کا مشاہدہ ہم جب چاہیں، اپنی آنکھوں سے کر سکتے ہیں۔ چنانچہ ہم جانتے ہیں کہ انسان کی تخلیق کن بے جان عناصر سے ہوتی ہے۔ ہماری غذا کے ذریعے سے یہ کہاں اور کس […]
الحاد کا مقدمہ
مذہب جس خدا پر ایمان کی دعوت دیتا ہے، اُس کے مقابل میں وہ لوگ ہمیشہ رہے ہیں جو ہماری اِس کائنات ہی کو انسان کا خالق سمجھتے ہیں۔ اِسے الحاد کہا جاتا ہے۔ سترھویں صدی سے پہلے مذہب اور مذہبی فکر کا سیاسی غلبہ عالمی سطح پر قائم تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]
حدیث و سنت
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو قرآن دیا ہے۔اِس کے علاوہ جو چیزیں آپ نے دین کی حیثیت سے دنیا کو دی ہیں، وہ بنیادی طور پر تین ہی ہیں: 1۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات جن کی ابتدا قرآن سے نہیں ہوئی۔ 2۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات کی شرح و وضاحت، […]
آل عمران
اللہ نے ،اُس کے فرشتو ں نے ،اور(اِس دنیا میں)علم حقیقی کے سب حاملین نے گواہی دی ہے کہ اُس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ، وہ انصاف پرقائم ہے، اُس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ،زبردست ہے، بڑی حکمت والا ہے۔18
خیال و خامه
اے کاش کبھی سنتے معنی کی خبر لائی الفاظ کے پیچوں سے انساں کی شناسائی کیا رنگ دکھائے گی خرمن میں یہ چنگاری ہر شخص ہے بستی میں خاموش تماشائی اجڑے ہوئے خیموں کے خونابه مژگاں سے آتی ہے تمدن کی تعمیر میں رعنائی پھر شہر ملامت کے ہر کوچہ و منزل میں مجروح تماشا […]
قطعی الدلالۃ
(تمہارے پروردگار کی طرف سے یہی حق ہے، لہٰذا تم میں سے جس کا جی چاہے ایمان لائے اور انکار پر اصرار کریں تو اسی بنا پر انھیں یہ کہہ کر مہلت کا چیلنج دے دیتا ہے کہ یہ ’العلم‘ ہے جو تمھارے پروردگار کی طرف سے آگیا ہے۔ اس کے مقابلے میں ہر چیز محض کذب و افترا یا ظن و گمان ہے۔ اور حق کے مقابلے میں ظن کو کوئی حیثیت نہیں رکھتا:
معارف نبوی
-1- سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جس بیماری سے جان بر نہیں ہو سکے ، اس میں آپ نے فرمایا: اللہ نے یہود و نصاری پر لعنت کی ہے ، اس لیے کہ اُنھوں نے نبیوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنالیا۔ اس کے […]
قرآنیات
ہدایت و ضلالت کے معاملے میں اللہ کا طریقہ یہی ہے۔ اس لیے یہ نہیں مانتے تو انھیں چھوڑو اور تم اچھی طرح سمجھ لو کہ) اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرنے والوں کے اس عمل کی مثال اُس دانے کی ہے جس سے سات بالیں نکلیں، اس طرح کہ ہر بال میں سو دانے ہوں۔ اللہ (اپنی حکمت کے مطابق ) جس کے لیے چاہتا ہے ، اسی طرح بڑھا دیتا ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑی وسعت والا ہے ، وہ ہر چیز سے واقف ہے۔ جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں، پھر جو کچھ خرچ کیا ہے، اُس کے پیچھے …