اسرا و معراجتفہیم و تبیین جاوید احمد غامدی
تعارف ’’ اسرا و معراج‘‘ کو رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان معجزہ قرار دیا جاتا ہے۔ مفسرین، محدثین اور سیرت نگار اِسے سورۂ بنی اسرائیل (17) کی آیت 1 اور 60، سورۂ نجم (53) کی آیات 1 تا 18 اور کتبِ حدیث کی متعدد روایات کی بنا پر پیش […]
حلال کو حرام قرار دینے کی بدعت
اللہ نے دین سازی کا اختیار کسی کو نہیں دیا۔ اللہ کا رسول بھی جو دین پیش کرتا ہے، وہ اللہ کے اذن سے اور اُس کی ہدایت کے مطابق پیش کرتا ہے۔ چنانچہ کسی انسان کا شریعت سازی کے خدائی فیصلے کو اپنے ہاتھ میں لینا، اللہ کے حریم میں مداخلت کے مترادف ہے۔ […]
تصنیف و تالیف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال
(المورد امریکہ کی مطبوعات کے بارے میں ادارے کے موقف کی وضاحت) ‘چیٹ جی پی ٹی’ مصنوعی ذہانت کا ایک سافٹ ویئر ہے، جو افکار کو تشکیل دے کر انھیں تحریر کے قالب میں ڈھال سکتا ہے اور پھر ترتیب و تدوین کے عمل سے گزار کر مضامین، مقالات اور کتب کی صورت میں پیش […]
شریعت میں حلال و حرام کے احکام
اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے جو دین پیش کیا ہے ، اُس کا مقصد انسانی نفوس کی پاکیزگی ہے۔ چنانچہ شریعت کے تمام احکام اس پاکیزگی کو حاصل کرنے کے لیے دیے گئے ہیں۔ یہ چار (4) نوعیت کے احکام ہیں اور عبادات، تطہیر بدن، تطهیر خورونوش اور […]