انگریزی مضامین 2025
]صاحب ’’تدبر قرآن‘‘ کی وصیت کے مطابق ان کے سوانح نگار نعیم احمد بلوچ کے قلم سے [ اس کے بعد ڈاکٹر منصورالحمید نے دریافت کیا کہ آپ پہلے ہی مولانا مودودی سے بہت سے معاملات میں اختلاف رکھتے تھے اور اس کے باوجود جماعت میں شامل رہے،لیکن اس دفعہ آپ نے فوری طور پر […]
... مزید پڑھیںعلامہ شبلی نعمانی کی یاد میں خصوصی تقریب گذشتہ ماہ غامدی سینٹر کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ کمیونیکیشن حسن الیاس صاحب کو ڈیلس میں واقع ’’اردو گھر‘‘ والوں نے علامہ شبلی نعمانی کی شخصیت اور علمی وراثت پر اظہار خیال کے لیے مدعو کیا۔ اس نشست میں حاضرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حسن الیاس […]
... مزید پڑھیںتخلیق خالق کی ضرورت نہیں، بلکہ وہ اُس کی رحمت کا ایک ظہور ہے۔خالق کے لیے ’رحمت‘ کی حیثیت، گویا وہی ہے جو ایک ماں کے لیے اُس کی ممتا کی ہوا کرتی ہے۔ ایک بچہ اگر ماں کی ممتا کا حوالہ دے کر اُس سے کچھ مانگے تو ماں اپنی مادری شفقت کی بناپر […]
... مزید پڑھیں[یہ مضمون ڈاکٹر شہزاد سلیم کے ایک لیکچر سے اخذ کردہ نکات پر مشتمل ہے، جسے میں نے چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تحریری شکل دی ہے۔ مصنف] 1۔ انسان دوستی اور عالمی بھائی چارہ قرآن مجید دورِ جدید کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں انسان دوستی اپنانی چاہیے۔ سورۂ حجرات (49: […]
... مزید پڑھیں]’’نقطۂ نظر‘‘ کا یہ کالم مختلف اصحاب ِفکر کی نگارشات کے لیے مختص ہے۔ اس میں شائع ہونے والے مضامین سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔[ حضرت عبداللہ بن مسعودسے مروی حدیث امام بخاری فرماتے ہیں: حدثناابوالولید ثنا شعبۃ: قال عبدالملک بن میسرۃ أخبرنی قال: سمعت النزال بن سبرۃ قال: سمعت عبداللّٰہ یقول: […]
... مزید پڑھیںدجال کے واقعات مندرجہ ذیل واقعات حدیث میں تاریخی ترتیب سے بیان ہوئے ہیں: دجال کے ستر ہزار اصفہان کے یہودی پیروکارــــ ولنا کے یہودیوں میں سوشلسٹ رجحانات (بیسویں صدی کے اوائل میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کے مطابق دجال کے پیروکاروں میں اصفہان کے ستر ہزار یہودی شامل ہوں […]
... مزید پڑھیںحضرت ابوبکر اور حضرت عمر سے متعلق سیدنا علی کے آثار (11) (2) عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ قَالَ: ضَرَبَ عَلْقَمَةُ بْنُ قَيْسٍ هَذَا الْمِنْبَرَ فَقَالَ: خَطَبَنَا عَلِيٌّ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ، فَحَمِدَ اللّٰهَ وَذَكَرَهُ مَا شَاءَ اللّٰهُ أَنْ يَذْكُرَهُ، ثُمَّ قَالَ: أَلَا إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ أُنَاسًا يُفَضِّلُونِي عَلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، وَلَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِي ذَلِكَ لَعَاقَبْتُ، […]
... مزید پڑھیںنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو قرآن دیا ہے۔اِس کے علاوہ جو چیزیں آپ نے دین کی حیثیت سے دنیا کو دی ہیں، وہ بنیادی طور پر تین ہی ہیں: 1۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات جن کی ابتدا قرآن سے نہیں ہوئی۔ 2۔ مستقل بالذات احکام و ہدایات کی شرح و وضاحت، […]
... مزید پڑھیںتعارف ’’ اسرا و معراج‘‘ کو رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم الشان معجزہ قرار دیا جاتا ہے۔ مفسرین، محدثین اور سیرت نگار اِسے سورۂ بنی اسرائیل (17) کی آیت 1 اور 60، سورۂ نجم (53) کی آیات 1 تا 18 اور کتبِ حدیث کی متعدد روایات کی بنا پر پیش […]
... مزید پڑھیںـــــ1 ــــــ نواس بن سمعان کلابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سیدھے راستے کی مثال دی ہے کہ اُس کے دونوں طرف دو دیواریں کھنچی ہوئی ہیں۔ دونوں میں دروازے کھلے ہیں جن پر پردے پڑے ہوئے ہیں۔راستے کی ابتدا میں ایک […]
... مزید پڑھیںاللہ نے دین سازی کا اختیار کسی کو نہیں دیا۔ اللہ کا رسول بھی جو دین پیش کرتا ہے، وہ اللہ کے اذن سے اور اُس کی ہدایت کے مطابق پیش کرتا ہے۔ چنانچہ کسی انسان کا شریعت سازی کے خدائی فیصلے کو اپنے ہاتھ میں لینا، اللہ کے حریم میں مداخلت کے مترادف ہے۔ […]
... مزید پڑھیںخدا کی اس دنیا میں کچھ ایسے انسان بھی جنم لیتے ہیں جن کے وجود میں بصیرت کی ضیا، فکر میں تدبر کی گونج اور بیان میں معانی کی تابندگی ازل سے پیوست ہوتی ہے۔ وہ علم کو تراشتے، اس میں نئی روح پھونکتے اور اُسے شعور و آگہی کی ایک زندہ علامت بنا دیتے […]
... مزید پڑھیں