ناقد : مولانا اسحق صاحب
تلخیص : زید حسن
غامدی صاحب کی بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ سلف صالحین سے ہٹ کر خدائی پیغام کی تشریح کرتے ہیں ۔
اسکا لازمی مطلب یہ ہے کہ یا تو قرآن عربیء مبین میں نازل نہیں ہوا ( جو قرآن پر ایک طعن ہے) کہ وہ ہدایت دینے کے لئے واضح پیغام لانے کی بجائے لوگوں کو ایسی بھول بھلیوں میں ڈال گیا کہ لوگ خدا کا مقصد ہی نہیں جان سکے یا سابقہ ساری امت بددیانت تھی اور یہ بات دین کی جڑ کاٹنے کے مترادف ہے ۔
ویڈیو ذیل میں ملاحظہ ہو



