مقرر : ساحل عدیم
تلخیص : زید حسن
جب انسان کو اپنا آپ پورا حوالہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو وہ اسکے لئے مشکل کام ہوتا ہے جبکہ نبیوں کی دعوت یہی تھی ۔
غامدی ازم کی طرف کوگوں کا شدت سے میلان اسی وجہ سے ہے کیونکہ ڈاکٹر اسرار صاحب کے بالکل برعکس انکی دعوت اجتماعی جد و جہد کی بجائے انفرادیت کی ہے جس میں نہ تو اپنا آپ حوالے کرنا پڑتا ہے جبکہ مذہبی اعتبار سے نفسیاتی تسکین بھی حاصل ہو جاتی ہے ۔
غامدی صاحب کے تصورات پر ویسٹرن انڈویجل ازم کی فلاسفی کا اثر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں



